اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور میں دھماکہ،4روز قبل پنجاب حکومت کو انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے کیا بات بتائی گئی تھی؟تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آ گیا

لاہور(نیوز الرٹ رپورٹ )نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب سے چار روز قبل ممکنہ دہشتگردی کی کارروائی کی انفارمیشن پنجاب حکومت کو جاری کر دی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق نیکٹا کی جانب محکمہ داخلہ پنجاب کو مراسلہ جاری کر دیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ دہشتگرد لاہور میں ممکنہ طور پر دہشتگردی کی کارروائی کرسکتے ہیں اس لیے تمام اہم عمارتوں اور سکولوں کی سیکیورٹی بڑھا دی جائے ۔انتہائی اہم معلومات ہونے کے باوجود بھی لاہور دھماکے سے گونج اٹھا ،چیئرنگ کراس پر دھماکے میں 16افراد کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔
necta report