اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میاں نواز شریف کا اب تک کا سب سے بڑا بیان جاری، اپوزیشن جماعتیں دنگ رہ گئیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاناما کیس پر محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائیاں ، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل ہے، ہماری تمام تر توجہ ترقیاتی کاموں پر مرکوز ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ عدالت میں محفوظ پڑا ہے ، اس لیے اس فیصلے کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور تبصرے کرنا میرے نزدیک عدالتی احترام میں خلل ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم کل سے بلوچستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے پسنی سے گوادر تک بذریعہ سڑک سفر کیا اور اور زیر تعمیر سڑک سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کے تعریف بھی کی تھی۔