اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی نے راولپنڈی اورگورک پور سے 2دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ہینڈ گرنیڈ بر آمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی اور گورک پور میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتارکرکے ہینڈ بر آمد کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے راولپنڈی اور گورک پور میں بروقت چھاپہ مارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ ، بارود آئی ای ڈی بر آمد ہوئے ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عارفم،اشفاق کے نام سے ہوئی ہے ۔ تاہم پولیس نے بر آمد ہونیوالے تخریب کاری کے سامان کو اپنی تحویل میں لے کر زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔