اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحصیل کھاریاں کی تین اہم شخصیات جماعت اسلامی میں شامل

ڈنگہ(نیوز الرٹ رپورٹ)تحصیل کھاریاں کی ممتاز سیاسی شخصیات جماعت اسلامی میں شامل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل کھاریاں میاں ادریس احمد نمبردار آف بیکنانوالہ، سابق ممبر ضلع کونسل گجرات چوہدری خالد محمود جانی چک، میاں خالد محمود بیکنانوالہ نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات ڈاکٹر طارق سلیم، سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ، سیکرٹری سیاسی کونسل ضلع گجرات چوہدری عرفان احمد صفی، چوہدری عمران انور، میاں عابد محمود، محمد عارف خاں بھی موجودتھے۔
321