اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومت کا پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (بزنس ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 72 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔