اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

اسلام آباد پولیس کی کارروائی: بچھو گینگ کے 3 کارندے گرفتار

اسلام آباد، تھانہ بنی گالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت بچھوگینگ کے 3 کارندے گرفتار کرلیے۔

ڈکیت گینگ بنی گالہ کے ایریا میں واردات کے دوران شہری کو زخمی کرنے کیساتھ ساتھ ڈولفن سکواڈ کے اہلکار پر حملے میں بھی ملوث تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان ساتھیوں کی رہائی کیلئے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے میں ملوث تھے، ملزمان کی شناخت فیضان محمود، زاہد محمود اور حسنین محمود کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 3 عدد 30 بور پسٹل اور اس کے ساتھ زیر استعمال موٹر سائیکل تھانہ بنی راولپنڈی کا مسروقہ برآمد ہوا، ملزمان نے متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے۔

latest urdu news