اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

عاطف اسلم نے ایک سال میں کتنا ٹیکس دیا؟

گلوکار عاطف اسلم نے ایف بی آر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹس پر سال 2023 کے لئے ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا ۔

ایف بی آر نے عاطف اسلم کو ایڈوانس انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کیا تھا ۔

عاطف اسلم کی 3 سال بعد بالی وڈ میں انٹری،نئے گانے کا ٹیزر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

عاطف اسلم نے سال 2023 کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کی ،گلوکار نے ایف بی آر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی نوٹس پر سال 2023 کیلئے ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے عاطف اسلم کا سال 2020کا انکم ٹیکس آڈٹ بھی شروع کر رکھا ہے ، ایف بی آر نے آڈٹ کیلئے عاطف اسلم سے بینک اکاؤنٹس و اسٹیٹمنٹس سمیت دیگر اہم دستاویزات طلب کر رکھی ہیں تاہم عاطف اسلم نے تاحال آڈٹ کیلئے ایف بی آر کو تفصیلات فراہم نہیں کیں۔