اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کڑیانوالہ میں سسر کے ہاتھوں بہو قتل

کڑیانوالہ میں سسر کے ہاتھوں بہو قتل، بہو کو نماز پڑھتے سر میں ڈنڈا مارا

کڑیانوالہ کے گاؤں بھروال میں سسر نے نماز پڑھتی ہوئی بہو کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے گھریلو تنازعہ پر نماز پڑھتی ہوئی بہو کے سر میں ڈنڈا مارا جس کی وجہ سے بہو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

ملزم قتل کے بعد موقعے سے فرار ہو گیا، پولیس نے مقتولہ کے چچا کے مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

latest urdu news