اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دولت نگر میں فائرنگ 3 افراد شدید زخمی

دولت نگر کے گاؤں چیچیاں میں مسحلہ افراد کی فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

گجرات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا۔ دولت نگر میں ایسا ہی واقع پیش آیا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیچیاں گاؤں سے تعلق رکھنے والے 3 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ فائرنگ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

latest urdu news