اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹانڈہ میں دریائے توی میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان جاں بحق

دریائے توی میں 05 لڑکے ٹھوکر کے پاس نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

تین لڑکوں کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا جبکہ 2 نوجوان گہرے پانی میں ڈوب گئے۔

ریسکیو کے غوطہ خوروں نے چند گھٹنوں کی جدوجہد کے بعد ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں۔

جاں بحق لڑکوں کی شناخت 14 سالہ سعد اور 16 سالہ حسنین کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والے نوجوانوں کو سی پی آر کا عمل کرتے ہوئے سانس بحال کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے۔

جاں بحق لڑکوں کی لاشیں موقع پر موجود ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

latest urdu news