اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں مزید اضافہ

تفصیلات کیمطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 688 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ کے قریب ہے۔ جبکہ بجلی کی پیداوار صرف 19 ہزار 312 میگاواٹ ہے۔

ذرائع کیمطابق پن بجلی سے 6780 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 875 میگاواٹ بجلی بنا رہے ہیں۔ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7223 میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔

ذرائع کیمطابق سولر پاور پلانٹس سے 192 بگاس سے 142 اور نیوکلئیر پاور پلانٹس سے 3100 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ ملک بھر میں 6 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری جبکہ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

latest urdu news