اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سٹیلائٹ مشن سے پاک چین دوستی اب خلاؤں میں پہنچ چکی ہے، شہباز شریف

چیئرمین سی آئی ڈی سی اے لوژاؤ ہوئی نے شہباز شریف سے گفتگو میں کہا کہ سٹیلائٹ مشن سے پاک چین دوستی اب خلاؤں میں پہنچ چکی ہے۔

بیجنگ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کو آپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوژاؤہوئی سے ملاقات کی جس میں اسٹریٹیجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے موقع پر وزیراعظم پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سکیورٹی حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے، جب کہ ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے منصوبے میں چینی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔

latest urdu news