اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,250FansLike
10,045FollowersFollow
622,200FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

گجرات:نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق

گجرات میں بہن کو کالج چھوڑ کر واپس آنے والا 17 سالہ نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گجرات میں دھکڑ پلازہ کے قریب رحمان شہید روڈ پر 17 سالہ معاذ جو موٹر سائیکل پر بہن کو کالج چھوڑنے کے بعد اپنے گھر واپس جارہا تھا کہ اچانک گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

گجرات:داماد کی سسرال میں گھس کر فائرنگ،سسر اور سالہ قتل

پولیس کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کو اسپتال منتقل کرنے کے لیےریسکیو کیا جہاں وہ اسپتال کے راستے میںہی جان بحق ہوگیا۔

پولیس تھانہ سول لائن نے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔