اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بنوں: چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ

بنوں میں چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق بنوں میں سپنہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے فوری بعد چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی۔

فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جاری رہا تاہم حملہ آور رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔

شواہد نہ ملنے پر شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کی فوری اور بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

latest urdu news