اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب کے قیدیوں نے عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں

لاہور، پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں۔

نیشنل میڈیا کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط بھیجا ہے۔

خط کے متن کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں اسیران بھی سیاسی قیدیوں جیسی سہولیات مانگ رہے ہیں۔

پنجاب کے قیدیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی عمران خان جیسی اعلیٰ اور غیر معمولی سہولیات سے دی جائیں۔

پنجاب کے اسیران نے یہ مطالبہ کیا انہیں بھی سیاسی قیدیوں جیسی سہولیات دی جائیں۔

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو ملنے والی سہولیات پریزن رولز 1978 کی واضع خلاف ورزی ہے۔

latest urdu news