اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

معافی مانگنے کے باوجود طارق بشیر چیمہ پورے سیشن کیلئے معطل

اسپیکر قومی اسمبلی نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔

اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔

نجی چینل کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں زرتاج گل اور طارق بشیر چیمہ کے درمیان کسی بات پر تلخی ہوگئی تھی، طارق بشیر چیمہ جب ایوان میں تقریر کر رہے تھے تو زرتاج گل دوران تقریر بہاولپور یونیورسٹی کا نام لیکر ان پر طنز کر رہی تھیں، جسکے باعث ان دونوں کے درمیان تلخی مزید بڑھ گئی اور ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کیجانب سے احتجاج شروع ہو گیا۔

latest urdu news