اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

990,865FansLike
10,005FollowersFollow
575,900FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

مسافر جوڑے کی شرمناک حرکات کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

لندن، برطانیہ سے آئرلینڈ جانیوالی پرواز میں ایک مسافر جوڑے کی شرمناک حرکات کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔

غیر ملکی چینل کے مطابق جوڑا برٹش ایئرویز کی پرواز میں سوار تھا، جس نے سیٹ پر ہی باقی مسافروں کے سامنے شرمناک حرکات شروع کردیں۔

پرواز میں 26 سالہ فرح نامی لڑکی اپنی ماں اور بھائی کیساتھ سفر کررہی تھی، جس کا کہنا ہے کہ اس لڑکے لڑکی نے ایک کپڑا اپنے اوپر تان لیا اور برہنہ ہو کر جنسی تعلق قائم کرنے لگے، ان کی حرکت کو دیکھ کر تمام مسافر دھنگ رہ گئے، یہ دونوں 15 سے 20 منٹ تک مسافروں کے سامنے اس شرمناک کام میں مشغول رہے۔

لوگ اس جوڑے کی حرکات دیکھتے اور پھر حیرت سے دیگر مسافروں کے چہروں کی طرف دیکھتے، یہ انتہائی شرمناک مناظر تھے جو ہم نے اس پرواز میں دیکھے۔

latest urdu news