اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روس نے 9 یوکرینی قصبوں پر قبضہ کرلیا

روس نے یوکرین کے 9 قصبوں پر قبضہ کرلیا۔

روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ولچانسک شہر کے شمال اور مغرب کی جانب سے یوکرینی فوج پسپائی پر مجبور ہوگئی ہے۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے خار کوف ریجن کا دورہ کیا، روس نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر دو پیٹریاٹ نظام نہ دیے گئے تو پورا خارکوف روس کے قبضے میں چلا جائے گا۔

دوسری جانب روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدودیف نے صدر زیلنسکی کے دورے کو الوداعی دورہ قرار دیدیا۔

latest urdu news