ضلعی پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری 66 گرفتار

واربرٹن ( عثمان سندرانہ ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمرکا کہنا ہے کہ ضلعی پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے



اور ماہ نومبر میں 66 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کیے گئے ، گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد، اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاون بلا امتیاز جاری رہے گا. اپنے علاقہ ہونے والے تمام جرائم کو جڑ سے ختم کر دینگے ۔