ایک اور شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

مسجدالحرام میں ایک شخص نے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لیسعودی میڈیا کے مطابق ایک ایشیائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے آج صبح چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔ نیچے گرنے سے مطاف میں موجود ایک شخص بھی زخمی ہوا۔ یہ ایک ہفتے کے اندر مسجد الحرام میں خودکشی کا دوسرا واقعہ ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل بھی ایک فرانسیسی شخص نے مسجدالحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔