اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پر غور اور جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد ملک میں سیاسی صورتحال میں بھونچال مچا ہے جس پر اپوزپشن جماعتوں سمیت وکلا اور سول سوسائٹی کی جانب سے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیاجا رہا ہے جبکہ حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آج کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔