اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ: چودھری لیاقت علی بھدر PP-112سےآئندہ الیکشن میں بطورِ اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حصہ لیں گے۔

لالہ موسیٰ(فرحان بیگ)لالہ موسی میں تحریک انصا ف کے رہنما چوہدری لیاقت علی بھدر کے عوامی رابطہ آفس میں سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے نو جوانوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں منتخب کونسلران اور سینکڑوں نوجوانوں نے ان کی حمائت کا اعلان کیا اس موقع پرچوہدری لیاقت علی بھدر نے نیوز الرٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو چکا ہے کہ میاں نواز شریف صادق اور امین نہیں رہا اگر اس کو ریلیف دیا گیا تو پوری قوم سراپا احتجاج بن جائے گی اور ہم عمران خان کی کال پر ملک بھر میں کہرام برپا کر دیں گے اس موقع پر یوتھ رہنماوں کے علاوہ کونسلران نے بھی خطاب کیا۔