اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

معروف ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی پر ایف آئی آر درج

لاہور: معروف ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی پر کم سن ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ سوشل میڈیا پر غریدہ فاروقی کی مبینہ آڈیو بھی لیک ہوئی جس میں غریدہ فاروقی 15 سالہ سونیا کے والدین کو دھمکی دے رہی ہیں۔