اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملتان میں پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے بڑی سکرینیں لگ گئیں، تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں نے مٹھائیوں کے آرڈر کر دیئے

ملتان: ملتان میں پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے بڑی سکرینیں لگ گئیں، تحریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنوں نے مٹھائیوں کے آرڈر کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں پاناما کیس کا فیصلہ سننے کیلئے بڑی سکرینیں لگ گئیں اور لوگوں کی بڑی تعداد فیصلہ سننے کیلئے بے چین ہے، جبکہ دونوں جماعتوں کی جانب سے مٹھائیوں کے آرڈر دے دیئے گئے تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آئے گا جبکہ ن لیگ کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ آج فتح نواز شریف کے حق میں آئے گا اور ن لیگ ہی کامیاب ہو گی۔