گجرات کے گائوں کوٹلہ عرب علی خان میں 3 منزلہ بلڈنگ گر نے سے بلڈنگ کے ملبے میں درجنوں افراد دب گئے

گجرات ( فرحان مرزا ) کوٹلہ عرب علی . میں شاہین بیکرز کی بیک سائیڈ پر 3 منزلہ عمارت زمین بوس ایک شخص شدید زخمی باقی گجرات منتقل بلڈنگ کے اندر کتنے لوگ ہیں یہ ابھی تک معلوم نہی ہو سکا انتظامیہ ابھی تک نہ پہنچ سکی بلڈنگ گرنے کی وجہ ساتھ بیسمینٹ نکالنا بتائی جا رہی ہے۔کوٹلہ عرب علی سے منتقل کیا ہوا خالد نامی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ گیا۔مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،

گجرات کے گائوں کوٹلہ عرب علی خان میں 3 منزلہ بلڈنگ گر نے سے بلڈنگ کے ملبے میں درجنوں افراد دب گئے http://www.newsalert.com.pk/?p=106040

Posted by News Alert Gujrat on Samstag, 9. September 2017