اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

11قیمتی جانیں ضائع کرنے والی دیرینہ دشمنی نے 2 اور جانیں لے لیں ،

سرائے عالمگیر ( محمد وسیم بیگ ) سراِئے عالمگیر کے نواحی گاوں کھویار میں فریقین کی دیرینہ دشمنی کی آگ میں 11 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں آج شام.5 بجے موٹر سائیکل سواروں نے گھر کے سامنے کھڑے دو نوجوانوں پر گولیوں کی بوچھاڑایک موقع پر جانبحق دوسرا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل لواحقین کا انتظامیہ پر عدم.اعتماد کا اظہار وی او سرائے عالمگیر : موضع کھوہار میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر ایک.درجن کے قریب انسانی جانیں اس اس دشمنی بھینٹ چڑھ چکی ہیں , انسانی جانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا یہ سلسلہ آج تک جاری ہے آج موٹر سائیکل سوار حملہ آور افراد نے گھر کے سامنے کھڑے دو نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ نوجوان ملک عابد موقع پر جانبحق جبکہ ملک ساجد شدید زخمی تشویشناک.حالت میں حالت میں ہسپتال منتقل , مقتول.کے لواحقین کا انتظامیہ پر عدم.اعتماد کی.بنا پر پوسٹ مارٹم کے لئے میت دینے سے انکاری , لواحقین کا کہنا ہے کہ.پولیس قاتلوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے جس کی.بنا پر قاتل.سر عام گھوم رہے ہیں اور ہمارے نوجوانوں کو کا تعاقب کر تے ہیں.اس لِے ہمیں.انتظامیہ پر یقین.نہیں ہے لواحقین نے شام 5 بجے سے رات 1 بجے تک احتجاج جاری رکھا ایس ایچ او تھانہ صدر اور ڈی ایس پی ریاض الحق نے لواحقین کو انصاف مہیا کرنے کی.یقین دہانی کرائی پھر میت کو پوسٹمارٹم کے لئے انتظامیہ کے حوالے کیا گیا لواحقین کا کہنا ہے کہ ہمارے 8 نوجوان کو تعقب کر کے قتل کیا گیا ہے لیکن پولیس سیاسی پشت پناہی کی بنا پر قاتلوں کو گرفتار کرنے میں جان.بوجھ کر ناکام رہی جبکہ قاتل سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔

سرائے عالمگیر:11قیمتی جانیں ضائع کرنے والی دیرینہ دشمنی نے 2 اور جانیں لے لیں ، http://www.newsalert.com.pk/?p=106043

Posted by News Alert Gujrat on Samstag, 9. September 2017