اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم۔بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

جہلم(سیدکلیم شاہ)نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت 4بچوں کوجنم دیا،زچہ کے پہلے بھی 8بچے ہیںنوزائیدہ بچوں میں 2لڑکے اور2لڑکیاںہیںزچہ اور بچے بالکل تندرست ہیں ،بیک وقت 4بچوں کی پیدائش کے بعد ہسپتال میں دیکھنے والوں کا ر ش لگ گیا، بچوں کے والد شفیق اللہ کے مطابق ماشاء اللہ اب 12 بچے ہو گئے ہیںجس پر اللہ تعالیٰ کابہت شکرگزارہوں۔