اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دوسری شادی ۔آخردل کی بات زبان پرآگئی

اسلام آباد(نیوزالرٹ)اداکارہ ماہر ہ خان نے کہاہے کہ دوسری شادی کا ادارہ کیا تو تقریب کے لئے کسی بھی جگہ جا سکتی ہوں،فلم "ورنہ”کی پروموشن کے دوران ماہرخان سے ان کی دوسری شادی کے بارے سوال کیا گیا تو اپنے موقف میں کہناتھاکہ اگر میں نے دوسری شادی کا ارادہ کر لیا تو میں شادی کی تقریب کے لیے کہیں بھی جا سکتی ہوںآخر یہ میری شادی ہے اور جہاں چاہے کروںواضح رہے کہ ماہرہ طلاق یافتہ ہے اور اسکا ایک بیٹا بھی ہے۔