اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گوجرانوالہ کی 17سالہ دلہن گجرات میں قتل

ٹانڈہ(زاہدچوہان)گجرات کے نواحی گاؤں میں شوہرنے نوبیاہتادلہن کوگلادباکرقتل کردیااورفرارہوگیا،تھانہ ٹانڈہ کے گاؤں بھاگووال میں رفیق جوگی نامی ٹرک ڈرائیورکی دوسری شادی 3ماہ قبل گوجرانوالہ کی رہائشی 17سالہ ثناء کیساتھ ہوئی تھی،وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ٹانڈہ پولیس موقع پر پہنچی اورنعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کرکےتفتیش شروع کر دی،ملزم نے اپنی پہلی بیوی کوبھی طلاق دی تھی۔