اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جائیدادکے لالچ نے کہیں کانہ چھوڑا

اوکاڑہ(محمدآصف کھوکھر)اوکاڑہ میں جائیدادکےلالچ نےبھائی کے ہاتھوں سگابھائی قتل کرادیا، حویلی لکھا کے نواحی علاقے رتیکی میں 2روز قبل اغواء ہونے والے شخص کی نعش برآمدہوگئی،اوکاڑہ پولیس نےموقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے،مقتول رائے نسیم کوقتل کرنے کے الزام میں اسکاسگابھائی مقصوداوربھتیجاگرفتارکرلئے گئے، ایس ایچ او محمود الحسن کے مطابق مقتول نسیم نے چند سال قبل جائیداد کے تنازعہ پر اپنے باپ کو قتل کیا تھا،پولیس نے نعش قبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادی۔