اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بچے کے سامنے باپ قتل

جہلم(بابرحسین راجپوت)گھرپرفون کرنے کاتنازعہ ایک شخص کی جان لے گیا، تھانہ سٹی کے علاقے مشین محلہ کے رہائشی رفیق کالاقصاب کووسیم سعیددکاندارنے گولیاں مارکرشدیدزخمی کردیاتھاجوہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا، پولیس نے زخمی رفیق کالا کے بیان پر ملزم وسیم کیخلاف مقدمہ درج کیا، سول ہسپتال جہلم سے زخمی رفیق کالاکوراولپنڈی ہسپتال منتقل کیاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکا، پولیس نے ملزم وسیم کو گرفتارکرلیاہے۔