اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی

ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی انٹر نیٹ ووٹ میں بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے، پہلے روز دو ہزار سے زائد تارکین وطن نے رجسٹریشن کے لیے اپلائی کیا، رجسٹریشن کا عمل 15ستمبر تک جاری رہے گا۔ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی انٹرنیٹ ووٹ کی رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ایک ہزار سے زائد تارکین کی رجسٹریشن کامیابی سے مکمل ہوچکی ہے، رجسٹریشن کے لیے نادرا کے خفیہ سوالات کا جواب دینا ضروری ہے اور ووٹر کے پاس نائیکوپ اور مشین ریڈایبل پاسپورٹ ہونا لازمی ہے اوررجسٹریشن کا عمل 15ستمبر تک جاری رہے گا۔