اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

طیب اردگان کا جرمنی میں جامعہ مسجد کا افتتاح

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جرمنی میں جامعہ مسجد کا افتتاح کر دیا۔ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ترک صدر اردوان نے جرمنی میں مسجد کا افتتاح کر دیا جس کا شمار یورپ کی بڑی مساجد میں ہوتا ہے۔صدر طیب اردوان نے جرمن حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا یہ مسجد امن کی نشانی ہے۔ کلون شہر کی مرکزی مسجد کو ترکی سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم تنظیم نے تعمیر کیا ہے۔