اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور( نبیل رشید)ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کیس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں آج سنایا جائے گا عابد رضا کوٹلہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم احمد ،اور جسٹس شہباز رضوی نے کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا یاد رہے کہ یہ فیصلہ 1998والے کیس کا فیصلہ ہے جس میں دہشت گردی کی دفعہ 7ATAشامل ہے جس کا فیصلہ آج ہورہا ہے حلقہ بھر کی نظریں اس فیصلے پر لگی ہوئی ہیں۔