اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,973FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سرکاری سکول میں طالب علموں سے چائے کھانا تیارکروایا جانے لگا

حکومت تبدیل ہونے کے باوجود سرکاری سکول ٹیچرز کےوہی نرالے انداز
جہلم (نجف شہزاد ) جہلم کےسرکاری سکول کی انتظامیہ طالب علموں کو تعلیم دینے کی بجائے چائے کھانا تیارکروانے لگی ، جہلم کے ڈسٹرکٹ مارنیٹرنگ آفیسر نے ریتلی گاوں کے پرائمری سکول پر چھاپہ مارا تو کلاس روم میں بچوں سے چائے کھانا تیار کروایا جا رہاتھاجبکہ ایک ٹیچر کلاس روم میں اپنے چھوٹے بچے کو اٹھا کر کھیلا رہی تھی ،ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حامد ناصر نے ڈپٹی کمشنر کو کاروائی کےلیے رپورٹ پیش کردی ہے