اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم: خواتین کالج میں دہشتگردوں کا حملہ،حوا کی بیٹیوں نے عمارت سے چھلانگیں لگا دیں۔۔۔۔

جہلم(نجف شہزاد سے)خواتین کالج میں محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام پندرہ روزہ ٹریننگ کیمپ کے بعد عملی مشقوں کا مظاہرہ کیا گیا جس میں طلباء نے عملی مشقوں میں حصہ لیا۔دہشت گردی سے لڑنے دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے کے لیے محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے خواتین کالج میں فرضی مشقوں کا مظاہرہ کیا گیا جس میں ریسکیو ٹیم سول ڈیفنس الیٹ فورس کی ٹیم نے حصہ لیا فرضی مشقوں میں دہشت گردوں سے لڑنے ان کو جہنم واصل کرنے کا مظاہرہ کیا گیا کسی ناخگشوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے کالج کی طلبات کو ٹریننگ دی گئی بلڈنگ میں آگ لگنے کی صورت میں کس طرح سے جان بچائی جا سکے دہشت گردوں سے کس طرح لڑا جائے کالج میں دہشت گرد گھسنے کی صورت میں ان سے کیسے مقابلہ کیا جائے ملکی صورتحال کے پیش نظر فرضی مشقیں کی گئی ایڈیشنل ڈی سی جہلم نے طلباء کی مہارت کو سراہا ایسی مشقین ہونی چاہیے تاکہ طلباء میں دشمن عناصر سے لڑنے کی اویرنس پیدا ہو سکے۔

جہلم: خواتین کالج میں دہشتگردوں کا حملہ،حوا کی بیٹیوں نے عمارت سے چھلانگیں لگا دیں۔۔۔۔

جہلم: خواتین کالج میں دہشتگردوں کا حملہ،حوا کی بیٹیوں نے عمارت سے چھلانگیں لگا دیں۔۔۔۔مشکلات سے نبرد آزما ہونے کے ٹریننگ کیمپ میں طالبات کی شرکت۔تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں۔http://www.newsalert.com.pk/?p=164860#NewsAlert #BreakingNews #Jhelum

Gepostet von News Alert am Mittwoch, 27. März 2019