اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں:ٹریفک حادثہ میں مظہر نامی موٹرسائیکل سوارموقع پر جاں بحق۔۔۔!

کھاریاں (تنویر نقوی سے)کھاریاںکے نواحی علاقہ منڈاہڑ میںٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی پولیس نے موقع پر نعش تحویل میں لی اور پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال کھاریاں منتقل کر دی۔