اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم صفدر والد کو ملک و قوم پر ترجیح نہ دیں

وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قانون آپ کی آمد کا منتظر ہے، امید ہے آپ اپنے بیٹے اور داماد کو بھی ساتھ لائیں گے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کامزید کہنا تھاکہ پاناما میں پوری قوم کے سامنے انکشافات ہوئے، مریم صفدر والد کو ملک و قوم پر ترجیح نہ دیں، آئین و قانون نے سزا دی ہے تو اسے تسلیم بھی کریں، ٹی ٹیز اور پاپڑ والے کے اکاؤنٹس بھرنے کا جواب نہیں آیا ؟۔