اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بیرون ممالک کے دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ

ذرائع کے مطابق چین، برطانیہ، فرانس، روس اور جرمنی کے دفاع اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور بھارت کی جانب سے کلسڑ بموں سے ہونے والی جانی ومالی نقصانات کا جائزہ لیا، دفاعی اتاشیوں کی ٹیم بھارتی شیلنگ سے متاثرہ علاقے میں گئی۔بھارت نے پوری لوئر نیلم ویلی کو نشانہ بنایا تھا جس سے درجنوں افراد زخمی ہوئے، لیپا ویلی، ددیال، نوسیری، اٹھ مقام، شاہ کوٹ میں اب بھی سینکڑوں کلسٹر بم پڑے ہیں، بھارتی شیلنگ سے اٹھ مقام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال تباہ ہو گیا تھا۔بھارت اپنی طرف اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو لائن آف کنٹرول پر نہیں جانے دیتا۔