عیدالفطر پر 7روز کی چھٹیاں دی جائے گی:این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالفطر پر عوام کو 7روز کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستانی شہری بروز پیر 10 مئی سے 16 اپریل بروز اتوار تعطیلات گزار سکیں گے۔یہ اہم فیصلہ وفاقی وزیر برائے بہبود آبادی اور نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔