اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

977,846FansLike
10,006FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے عدالت میں جواب جمع نہ کرانے پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے وزیر اعلی ٰ پنجاب کی جانب سے جواب نہ جمع کرانے پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے جو کہ 30 مئی سے پہلے جمع کرانا ہو گا۔

اس کے علاوہ عدالت نے پنجاب حکومت، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی پر بھی 1،1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔