اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

قربانی کے ایام میں کس دن قربانی زیادہ افضل ہے؟

سوال :اگر عید کے دوسرے یا تیسرے روز قربانی کی جائے تو کیا ثواب میں فرق آئے گا؟ مطلب عید کے تینوں دن میں قربانی کا اجر برابر ہے یا فرق ہے؟

جواب: ثواب کے اعتبار سے پہلے دن قربانی کرنا زیادہ افضل ہے، پھر دوسرے دن اور پھر تیسرے دن قربانی کرنا یعنی تینوں دن کا اجر برابر نہیں ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں