اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کیا عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنا فرض ہے؟

سوال: کیا عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنا فرض ہے؟

جواب: عید کی نماز ادا کرنا فرض نہیں، بلکہ واجب ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ عید کی نماز ادا کرنا لازم نہیں ہے، واجب کا مطلب بھی یہ ہوتا ہے کہ یہ عمل کرنا لازم ہے، بس فرق یہ ہے کہ جو کسی قطعی دلیل مثلًا: قرآن کریم کی کسی واضح آیت یا متواتر حدیث سے ثابت ہو اسے فرض کہتے ہیں، جب کہ “واجب” ظنی دلیل سے ثابت شدہ عمل کو کہا جاتا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں