اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کراچی میں 2 ماہ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

کراچی میں 2 ماہ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کراچی میں 2 ماہ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی کا باقاعد ہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سمندر میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی کا بھی اعلان کیا گیا جو کہ 22 اگست تک لاگو رہے گا۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ سمندری لہروں میں غیر معمولی طغیانی کے خدشے کی وجہ سے پابندی آرٹیکل 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔

یہ بات قابل غور ہے کہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے پاکستان کو 1989 سے سمندر کی سطح میں اضافے سے خطرات سے دوچار ممالک کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں