اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کیا قربانی سے پہلے بال اور ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

سوال:کیا قربانی سے پہلے بال اور ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

جواب:قربانی کرنے والوں کے لیے ذی الحجہ کا چاند دکھنے کے بعد سے قربانی کرنے تک بال و ناخن نہ کاٹنا مستحب ہے، ممنوع نہیں ہے، پس اگر کسی نے بال یا ناخن قربانی سے پہلے کاٹ لیے تو گناہ گار نہ ہوگا، البتہ مستحب عمل کے ثواب سے محروم رہ جائے گا۔ اگر بال یا ناخن کاٹے ہوئے چالیس دن یا اس سے زیادہ گزرچکے ہوں تو پھر بال یاناخن کاٹ لینے چاہییں۔

latest urdu news

مزید خبریں