اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں لاہور کی 4 میں سے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ،حتمی نتائج جاری

پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا گڑھ کہلائے جانے والے شہر لاہور میں تحریک انصاف نے3 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) صرف ایک نشست پر کامیابی حاصل کر سکی ۔

لاہور کے4 حلقوں کے حتمی اور غیر سرکاری تنائج

پی پی 158:تحریک انصاف کےمیاں محمد اکرام 36888ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ،(ن) لیگ کے رانا احسن 31447 ووٹ حاصل کر سکے

پی پی 168:مسلم لیگ (ن) کے ملک اسد کھوکھر26169ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ تحریک انصاف کےمحمد نواز اعوان نے15767 ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 167:تحریک انصاف کےشبیر احمد 41175 کے ساتھ کامیاب ہوئے ،(ن) لیگ کے نذیر چوہان نے 26306 ووٹ حاصل کیے۔

پی پی 170:پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس24007 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوئے ،(ن) لیگ کےمحمد امین 16766 ووٹ حاصل کیے۔