کارکن جیل بھریں ،خود چوہا گھر چھپ گیا،خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ساری پارٹی کوکہتا ہےجیلیں بھردو،خود چوہا گھر چھپ گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزیر دفاع خواجہ آصفنے نام لیے بغیر ٹوئٹر پوسٹ میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ورکروں کوآوازیں دےرہا ہےزمان پارک پہنچو مجھے بچاؤ۔

خواجہ آصف نے کہا کہعدالت کوکہتا ہےمیں بزرگ وعمر رسیدہ زخمیہوں حاضر نہیں ھوسکتا۔اسکے ساتھی2دن قیدہوتے ہیں تویہ ٹی وی پر بیٹھ کر روتے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نواز شریف تھا بیٹی کاہاتھ پکڑےوطن واپس قید کاٹنے آ گیا۔