اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حارث رؤف کی اہلیہ ان کے لیے خوش قسمت قرار

شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعودکو حارث کیلئے خوش قسمت قرار دے دیا ۔

ہفتے کو پاکستان نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ۔

کیویز نے مقرر ہ 5ہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے ،گرین شرٹس کی جانب سے حارث رؤف نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پاکستان نے ہدف فخر کی شاندار 180 رنز کی بدولت باآسانی پورا کر لیا ،اس میچ کو دیکھنے کیلئے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود بھی میدان میں موجود تھیں ۔

یہی وجہ ہے کہ شائقین نے کرکٹ نے اہلیہ کو حارث رؤف کیلئے خوش قسمت قرار دیا ، حارث نے پنڈی کی بے جان پچ پر شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 10 اوورز میں 78 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کر لیں ۔

مداحوں کا خیال ہے کہ اہلیہ کی میدان میں موجودگی حارث کیلئے خوش قسمتی کا باعث بنی ۔

پچ میں ایک ایسا لمحہ بھی آیا کہ جب مزنا بڑی اسکرین پر دیکھائی دیں تو حارث رؤف نے اسی دور میں وکٹ بھی لے لی، شوہر کی شاندار بولنگ پر مزنا بھی لطف انداز ہوئیں۔