اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

924,407FansLike
10,004FollowersFollow
573,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حریم شاہ کا مولانا فضل الرحمن پر شرمناک الزام

اسلام آباد: متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا ۔

سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمن نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے انکے لیےشی میل ارینج ہونی چاہیے۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریںاور ساتھ ہی انہیں ٹیگ کریں۔

حریم شاہ کے الزامات پر صندل خٹک کا رد عمل سامنے آ گیا

اپنے مختصر ویڈیوبیان میں حریم شاہ کو یہ بھی کہتے سنا جا سکتا ہے میں قطر گئی تھی اور جب واپس آ رہی تھی تو مولانا فضل الرحمن کی کچھ چیزیں دیکھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں ، مجھے بہت شرم آئی کہ مولانا ہوتے ہوئے اس طرح کے غلیظ حرکتیں کرتے ہیں ، میں نے ویڈیو بنا لی ۔

حریم شاہ کامزید یہ کہنا تھاکہ مجھے کہا گیا کہ سب کے ساتھ پنگا لیں لیکن مولانا کیساتھ پنگا مت لیں ، میں نے کوئی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی ، مجھے کہا گیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔