اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کورولس عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت کا پاکستان آنے کا اعلان

پاکستان سمیت دنیا کے بیشترممالک میں مقبول ہونے والی اسلامی فتوحات پرمبنی سیریز کورولش عثمان میں مرکزی کردارنبھانے والے اداکار براک اوزجیفت نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان کے ایک معروف فیشن برانڈ نے انسٹاگرام پر براک کا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اداکارنے بتایا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔

ترکش ڈرامے کو رولس عثمان کی معروف جوڑی نے شادی کر لی

ویڈیو میں براک نے پاکستان آنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی بتایا کہ انہیں برانڈ کا سفیرمقرر کیا گیا ہے، میں اپنے مداحوں اور پاکستانی ناظرین سے جلد ملاقات کروں گا۔

براک کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا ہے، کئی صارفین نے انہیں اپنے اپنے شہر آنے کی دعوت بھی دی ہے۔